ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیشی طلبا کیلئے پاکستان کی جانب سے اسکالرشپس کا اعلان

بنگلہ دیشی طلبا کیلئے پاکستان کی جانب سے اسکالرشپس کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستان آئندہ 5 برسوں میں بنگلہ دیشی طلباء کو 500 سکالر شپس فراہم کرے گا۔

 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اگست 2025 کے دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔

 پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا دوسرا مرحلہ 10 مئی 2026  کو ڈھاکہ میں شروع کیا گیا۔

 بنگلہ دیشی وفد پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت 3 ہفتے کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔

 وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔