ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

12 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایک ایڈیشنل سیشن جج کا تبادلہ

12 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایک ایڈیشنل سیشن جج کا تبادلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 12 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایک ایڈیشنل سیشن جج کا تبادلہ  کردیا گیا ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا 
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان عبدالرحمان کا تبادلہ کردیا گیا ، عبدالرحمان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد تعینات،ممبر لیگل انشورنس ٹربیونل ظفر اقبال تارڑ کا تبادلہ کرکے  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ تعینات کردیا
محمد عارف حمید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نارووال ،جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور فیصل احمد  کو فیصل احمد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب تعینات کیا گیا 
اورنگ زیب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ملتان تعینات،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور عابدرضوان عابد  کود ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی تعینات کیا گیا ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد ریحان بشیر  کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور ،
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب گلزار احمد کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نعیم سلیم کا گوجرانولہ کوسیشن جج محمد نعیم سلیم سینئرایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ تعینات کیا گیا 
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نارووال زبیر شہزاد کیانی کو بطورسیشن جج زبیر شہزاد کیانی کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی 
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد اکرم کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر شازب سعید  کو بھی  لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی 
ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود چیمہ کا سینئرایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے تبدیل کردیا ، ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود چیمہ کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی 
تبدیل ہونے والے ججز کو 24 مئی تک نئی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کی