سٹی 42: پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سےٹیلیفونک رابطہ ہوا
وزیراعلی پنجاب نے میر سرفراز بگٹی کو مشکل گھڑی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ،وزیراعلی مریم نواز کی دہشت گردوں کے خلاف اقدامات میں معاونت کی پیش کش کی ، وزیراعلی مریم نواز نے سانحہ میں زخمی افراد کی علاج میں تعاون کی پیشکش بھی کی
مریم نواز کا کہنا تھا کہ مشکل گھڑی میں بلوچستان کے بہین بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ،شہید بچوں کے والدین کے دکھ کو محسوس کر سکتی ہوں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App