ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے متعدد افسران کو سرکاری گھر الاٹ کر دیئے

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے متعدد افسران کو سرکاری گھر الاٹ کر دیئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے متعدد افسران کو سرکاری گھر الاٹ کر دیئے۔ڈپٹی سیکرٹری نعیم افضل کو جی او آر فور میں گھر مل گیا۔

ڈپٹی سیکرٹری علوینہ فیض اور خرم حمید کو بھی سرکاری گھر مل گیا۔ کیپٹن (ر) عبدالوہاب خان کو خوشنما فلیٹس میں گھردیا گیا ہے ۔ ڈپٹی سیکرٹری فضہ محسن کو جی او آر تھری ۔ اور عباس ذوالقرنین کو خوشنما فلیٹس میں گھر الاٹ کر دیا گیا ہے ۔ ریونیو بورڈ کے افسر محمد حنیف کو جی او آر فائیو میں گھر دیا گیا ہے ۔ اسٹیٹ افسر نے گھر الاٹ کرنے کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں ۔

Ansa Awais

Content Writer