نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :  قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

 نسیم شاہ نے بھی اپنے والد کے ہمراہ حال ہی میں ختم ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے بعد رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کیلئے سعودیہ کا رخ کرلیا۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2024-03-21/news-1711001008-4707.jpg

چوہدری عثمان مشتاق نے نسیم شاہ اور اُن کے والد کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ احرام باندھے نظر آ رہے ہیں۔ 

 علاوہ ازیں بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer