عاصم ,میرب کی منگنی، اداکارہ ہانیہ عامر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں

عاصم ,میرب کی منگنی، اداکارہ ہانیہ عامر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں
کیپشن: Actor Hania Amir Top Trend On Twitter
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی کی منگنی ہوتے ہی  اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا مقبول ہوگئیں۔

 گزشتہ روز عاصم اظہر نے میرب علی کے ساتھ جیسے ہی اپنی منگنی کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا  پرصارفین کی جانب سے میمرز کا طوفان اُمڈ آیا۔صارفین  اداکارہ ہانیہ عامر پر دلچسپ اور مزاحیہ میمز بنارہے ہیں۔

ایک صارف نے عاصم اظہر کو کیے گئے میسج کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں لکھا تھا کہ ’میں ہانیہ عامر کی دوست ہوں اور اُنہوں نے ہارپک پی لیا ہے۔

جبکہ ایک صارف نے  عاصم اظہر کی منگنی کی  ویڈیو کے آخر میں ہانیہ عامر کا بھی ایک کلپ شامل  کیا  جس میں وہ بہت رو رہی ہیں۔