ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگلے دو سے پانچ گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری

اگلے دو سے پانچ گھنٹوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : محکمہ موسمیات کی جانب سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے متعلق الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے پانچ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، راولپنڈی میں  آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ، ساتھ ہی  جہلم، گجرات، میانوالی، اٹک، تلہ گنگ میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ خوشاب، سرگودھا، چکوال،  اور گرد و نواح میں  آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عوام موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔