ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کامران لاشاری کی بطور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی تعیناتی کےخلاف درخواست 25 جون کو سماعت کے لئے مقرر

 کامران لاشاری کی بطور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی تعیناتی کےخلاف درخواست 25 جون کو سماعت کے لئے مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ نے کامران لاشاری کی بطور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی تعیناتی کےخلاف درخواست 25 جون کو سماعت کے لئے مقرر کردی.

جسٹس شجاعت علی خان شہری ضیاء الدین شیخ کی درخواست پر 11 جون کو سماعت کریں گے ،درخواست میں پنجاب حکومت ، ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے ،درخواست گزار نے کامران لاشاری کی تعیناتی کیخلاف 7 اپریل 2022 کو ہائیکورٹ سے رجوع کیا ،درخواست گزار کو عدالت سے رجوع کئے تین سال ہوچکے ہیں ، کامران لاشاری ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کےعہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں ، لیکن کیس کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا۔


 

Ansa Awais

Content Writer