ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے دو نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے دو نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 خیال رہے کہ پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کو نامزد کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی کرنے والے نجم سیٹھی چیئرمین بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد ذکاء اشرف چیئرمین کے عہدے کیلئے مضبوط ترین امیدوار کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں جن کو وزیراعظم نے بورڈ آف رکن کی حیثیت سے بھی نامزد کردیا ہے جن کی بورڈ آف گورنرز میں شمولیت کی منظوری پی سی بی بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نے دے دی۔