کومل اسلم:مون سون کا چوتھا سپیل شہر میں داخل ہو گیا ،شہر میں آج 10فیصد بارش برسنے کے امکانات موجود ہیں۔
شہر میں آج سے آئندہ 3روز تک مزید بارش برسنے کی توقع ہے۔موسم کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ سمیت متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
فی الوقت شہر میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود، گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App