ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

24 گھنٹوں میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق ، 24 زخمی

24 گھنٹوں میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق ، 24 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں سے 216 افراد جاں بحق اور 582 زخمی ہو چکے ہیں۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 26 جون سے اب تک بارشوں سے 779 مکانات گر چکے ہیں۔