امریکی صدر جوبائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا

وائٹ ہاؤس،صدر جو بائیڈن،کورونا وائرس، قرنطینہ،سٹی42
کیپشن: امریکی صدر جوبائیڈن،فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 
(ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار  ہوگئے ہیں۔

 ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جوبائیڈن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں جس کے باعث وہ وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ ہورہے ہیں اور وہیں سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔