ججز کی اکثریت لاہور میں عید قربان منارہی ہے

Judges Eid
کیپشن: Judges Eid
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں کے ججز کی اکثریت نےلاہور میں عید کی نماز ادا کی، سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال سمیت دیگر ججز نماز عید کی ادائیگی کے بعد لاہور میں عید منارہے ہیں۔

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس سید منصور علی شاہ، چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی، سابق چیف جسٹس محمد قاسم خان، سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ منظور احمد ملک، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان لاہور میں عید منارہے ہیں جبکہ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، سابق چیف جسٹس آف پاکستان جواد ایس خواجہ، تصدق حسین جیلانی، میاں ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ، سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ، محمد انوار الحق، محمد یاورعلی، شیخ عظمت سعید بھی لاہور میں عید منا رہے ہیں۔

اس کے علاوہ سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اعجاز احمد چوہدری، خواجہ محمد شریف، سید زاہد حسین، جسٹس ریٹائرڈ عبادالرحمان لودھی، جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مس عالیہ نیلم، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شمس محمود مرزا، جسٹس شاہد جمیل خان، جسٹس شاہد کریم، جسٹس شہرام سرور چوہدری،جسٹس ساجد محمود سیٹھی،جسٹس جواد حسن، جسٹس مزمل اختر شبیر، جسٹس اسجد جاوید گھرال بھی لاہور میں عید منارہے ہیں۔

جسٹس انوار حسین، جسٹس محمد رضا قریشی، جسٹس محمد شان گل، جسٹس چوہدری عبدالعزیز، جسٹس سہیل ناصر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ، بنکنگ کورٹ ملتان کے جج قیصر نذیر بٹ، سیشن جج بہاولپور چوہدری امجد نذیر سمیت دیگر ججز بھی لاہور میں عید منارہے ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer