ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے: محکمہ موسمیات

لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے: محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سورج کی تپش سے شہر بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات نے بارش کا کہیں بھی کوئی امکان ظاہر نہیں کیا ۔  

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ مختلف علاقوں میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہو کر 24 فیصد تک محدود ہے ۔ 

لاہور میں 8کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ لاہور میں موسم گرم اور خشک رہے گا، بارش کا کوئی امکان نہیں ہے ۔