ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی: بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ

دبئی: بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:دبئی میں بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ کر دیا گیا۔

کم عمر بچے کو تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ کیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے الیکٹرک بائیک بھی ضبط کر لی ہے۔

اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی چھڑوانےکی فیس 1 لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے۔