ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو گارڈن ٹاؤن، ایل ڈی اے نے 5 پلاٹ منسوخ کردیئے

نیو گارڈن ٹاؤن، ایل ڈی اے نے 5 پلاٹ منسوخ کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب) نیو گارڈن ٹاون سکیم میں مبینہ بدنیتی پرمبنی پلاٹوں کی ایگزیمپشن کا معاملہ، ایل ڈی اے لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو نےاتاترک بلاک کے پانچ پلاٹ منسوخ کردیئے۔
ایل ڈی اے نے پلاٹ نمبر 210،211،218،219 اور243 اتاترک نیوگارڈن ٹاون کو منسوخ کردیا ہے، ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو سبطین رضا قریشی نےپلاٹوں کی منسوخی کےاحکامات جاری کیے. ایل ڈی اے کے مطابق پلاٹوں کو مبینہ طور پرغیر مصدقہ خسرہ جات کے بدلے ایگزیمپشن دی گئی، ممبر جوڈیشل فور بورڈ آف ریونیو کے فیصلے پرعملدرآمد کیا گیا ہے.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔