ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی آنے والی چھ بین الاقوامی پروازیں دیگر ائیرپورٹس منتقل

کراچی آنے والی چھ بین الاقوامی پروازیں دیگر ائیرپورٹس منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق دھند کے باعث کراچی آنے والی چھ بین الاقوامی پروازیں دیگر ائیرپورٹس منتقل،محدود حدِ نگاہ میں پروازوں کی منتقلی معمول کاحفاظتی اقدام ہے۔

پی اے اے کے مطابق پیگاسس، اتحاد، فلائی اڈیل اور گلف ایئر کی پروازیں کراچی کے بجائے مسقط منتقل، فلائی جناح کی پرواز جدہ سے کراچی کے بجائے اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

اس کے علاوہ پی آئی اے کی پرواز مدینہ سے کراچی کے بجائے مسقط منتقل کیا گیا ہے۔