ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

24 اگست سے سکول اوپن ؛ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

24 اگست سے سکول اوپن ؛ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24اگست سے سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری   کردیا گیا ۔
سنگل شفٹ سکولز صبح 8 بجے لگیں گے،چھٹی دوپہر ڈیڑھ بجےہوگی۔سنگل شفٹ سکولز میں جمعہ کو چھٹی دوپہر 12 بج کر 45منٹ پر ہوگی۔
ڈبل شفٹ سکول صبح 8 سے 12 بجے تک لگا کریں گے ۔سیکنڈ شفٹ میں سکول کا وقت دوپہر 2 سے ساڑھے 5 بجے تک ہوگا۔
گرلز سکول لڑکوں سے 15منٹ پہلے لگیں گے،چھٹی بھی 15منٹ قبل ہوگی۔
ہفتہ کے روز سرکاری سکولوں میں چھٹی برقرار رہے گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر تک ہوگا۔