ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی شہزادے کی والدہ انتقال کرگئیں

سعودی شہزادے کی والدہ انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سعودی عرب کے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئیں۔

ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔

ایوان شاہی نے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود سے تعزیت کرتے ہوئے ان کی والدہ کے بلند درجات کی دعا کی۔