ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریا ض :نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا،تمام تعلیمی بورڈز کل ایک ساتھ نتائج کا اعلان کریں گے۔ 

 واضح رہے کہ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں دو لاکھ سے زیادہ بچوں نے شرکت کی تھی،  نتائج جاننے کے لیے خصوصی ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

کل صبح دس بجے نتائج بورڈز کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کیے جائیں گے،امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے۔