ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

 بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے، کراچی کے بڑے کاروباری علاقے صدر اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر بوہری برداری نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔

 نمازِ عید کی ادائیگی کے دوران صدر طاہری مسجد کی طرف آنے والی سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا گیا تھا،بوہری براداری کی جانب سے نمازِ عید الفطر میں ملک کی سالمیت اور امن و سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں۔

  بوہری برادری کے افراد نے نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔

Ansa Awais

Content Writer