ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 4 سالوں میں صرف ایک رپورٹ ایون میں جمع کروائی

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 4 سالوں میں صرف ایک رپورٹ ایون میں جمع کروائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی کارکردگی بھی روایتی نکلی، چار سالوں میں 106 دن کا اجلاس کرنے والی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون صرف ایک رپورٹ ایوان میں پیش کر سکی ۔     

سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ حالیہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید کی زیر صدارت بنانے والی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون نے پہلے پارلیمانی سال میں 14، دوسرے سال میں 16، تیسری پارلیمانی سال میں 36 جبکہ چوتھے پارلیمانی سال میں 40 اجلاس کئے ہیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: چیف جسٹس پاکستان نے وی آئی پیز سے سکیورٹی واپس لینے کیلئے آئی جی پنجاب کو ڈیڈ لائن دیدی

 جس پر ٹی اے ڈی اے کی مد میں لاکھوں روپے اخراجات آئے ہیں، لیکن مذکورہ کمیٹی ایوان میں صرف ایک ہی رپورٹ ان سالوں میں پیش کر سکی ہے۔

پڑھنا مت بھولئے:مسافروں کیلئے خوشخبری، ٹرانسپورٹرز کا 23 اپریل کو پہیہ جام ہڑتال ختم کرنے کا اعلان