ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنزجمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

 سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنزجمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسیم افتخار: ایف بی آرنے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنز جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

ایف بی آرکی جانب سے اگست 2026 کے ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی ہے جس کے مطابق سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنز اب 25 ستمبر 2026 تک جمع ہو سکیں گے۔

ایف بی آر کی جانب یہ توسیع تمام ٹیکس دہندگان کے لیے ہے لیکن شرط یہ ہے کہ واجب الادا سیلز ٹیکس وقت پر جمع کرایا گیا ہو،توسیع سیکشن 74 سیلز ٹیکس ایکٹ اور سیکشن 43 فیڈرل ایکسائز ایکٹ کے تحت دی گئی ہے۔