ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: فلیٹ سے میاں بیوی اور3 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی: فلیٹ سے میاں بیوی اور3 بچوں کی لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسامہ ملک: کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

 پولیس کے مطابق احسن آباد میں فلیٹ سے ملنے والی لاشیں میاں، بیوی اور بچوں کی ہیں، لاشیں کئی روز پرانی لگتی ہیں۔ 

پولیس کے مطابق متوفی ڈاکٹر عمر احسن آباد کے ہی ہسپتال میں ملازمت کرتے تھے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

 ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس موقع پر موجود ہے، کرائم سین یونٹ بھی طلب کر لیا ہے۔