گراونڈز میں بارش کا پانی جمع ہونے سے کھیلوں کے متعدد مقابلے متاثر

گراونڈز میں بارش کا پانی جمع ہونے سے کھیلوں کے متعدد مقابلے متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)گراونڈز میں بارش کا پانی جمع ہونے سے کھیلوں کے متعدد مقابلے متاثرہوگئے۔
گراونڈز میں جمع پانی سے کرکٹ فٹبال اور اتھلیٹکس کے تربیتی سیشن بھی متاثر  ،جے ایم جشن آزادی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اور توصیف میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز بھی ملتوی ہو گئے۔ کرکٹ اور فٹبال کلبز کے پریکٹس سیشن بھی جمعرات تک بند رہیں گے۔
 

Ansa Awais

Content Writer