سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی خبریں، وسیم اکرم سیخ پا ہوگئے

سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی خبریں، وسیم اکرم سیخ پا ہوگئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جعلی خبروں پر سیخ پا ہوگئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2023 کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے گردش کرتی تمام بے بنیاد خبروں پر یقین نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ لوگوں کو سوشل میڈیا پر ہر چیز کو سچ نہیں سمجھنا چاہیے، اچھائی کی نسبت برائی پر یقین کرنا ہمیشہ آسان ہوتا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer