کیپشن: Dollar سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ انٹربینک مارکیٹ میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 11 ہزار 600عازمین کی بکنگ مکمل شیئر کریں: slider