پی ٹی آئی کے سابق وزیر گرفتار

 پی ٹی آئی کے سابق وزیر گرفتار
کیپشن: arrested
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )  رہنما اور سابق صوبائی وزیر  برائے تعلیم خیبر پختونخوا  کامران بنگش کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق کے پی کے پولیس نے پی ٹی آئی رہنما  کو چمکنی  میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ، دوسری جانب پولیس نے کامران بنگش کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ،کامران بنگش کے خلاف 9 اور 10 مئی واقعات سے متعلق  اور کرپشن الزامات کے تحت اینٹی کرپشن نے مختلف مقدمات درج کر رکھے ہیں ۔

Bilal Arshad

Content Writer