ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشیا : جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا : جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 جبکہ گہرانی 136 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔