ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Imran Khan
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا،  اومنی گروپ کے پلی بارگین کرنےکا دعویٰ غلط نکلا۔

عمران خان نے گزشتہ روز لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اومنی گروپ کی 9 ارب روپے پلی بارگین ہو گئی ہے اور نیب قوانین میں ترمیم کے بعد اب یہ رقم حکومت کو اومنی گروپ کو دینی پڑے گی۔

ذرائع کے مطابق  نیب اور احتساب عدالت میں اومنی گروپ کی کسی پلی بارگین کا ریکارڈ نہیں ہے ،  احتساب عدالت میں بھی 9 ارب کی پلی بارگین منظوری کیلئے پیش نہیں ہوئی۔