’’مستحق اور بہتر کارکردگی والے طلباء کو مفت تعلیم فراہم کرنا انتہائی اہم ہے‘‘

’’مستحق اور بہتر کارکردگی والے طلباء کو مفت تعلیم فراہم کرنا انتہائی اہم ہے‘‘

جنید ریاض: وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی زیر صدارت ڈویژنل پبلک سکول ماڈل ٹاون کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، مراد راس نے کہا ہے کہ مستحق اور بہتر کارکردگی والے طلباء کو مفت تعلیم فراہم کرنا انتہائی اہم ہے۔

اس موقع پر کمشنر لاہور آصف بلال لودھی بھی موجود تھے، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ مستحق اور بہتر کارکردگی والے طلباء کو مفت تعلیم فراہم کرنا انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکولوں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دی جائے، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بہتری کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer