ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، سیاسی مشیر زوئی ویئر کے اعزاز میں ظہرانہ

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، سیاسی مشیر زوئی ویئر کے اعزاز میں ظہرانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد: وزیراعلیٰ مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، سبکدوش ہونے والی سیاسی مشیر زوئی ویئر کے اعزاز میں ظہرانہ۔

وزیراعلیٰ نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں برطانیہ کے مثبت کردار کو سراہا، باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون، تعلیم،سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، ماحولیاتی تحفظ ،گورننس میں شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔

مریم نواز نے سبکدوش برطانوی ہائی کمیشن کی سیاسی مشیرزوئی ویئر کوخراجِ تحسین پیش کیا، وزیر اعلی مریم نواز نے مختلف شعبوں میں باہمی اشتراک کار بڑھانے کی پیش کش کی، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سیاسی مشیر زوئی ویئر پنجاب میں ہمیشہ دوستوں کی طرح یاد رکھی جائیں گی۔