ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے کسانوں کی مالی امداد کی سمری منظور، کتنی رقم ملے گی؟

پنجاب کے کسانوں کی مالی امداد کی سمری منظور، کتنی رقم ملے گی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھو کھر: کابینہ نے کسانوں کو فی کس 5ہزار روپے دینے کی سمری منظور کر لی۔

تفصیلا ت کے مطابق امدادی رقم وزیر اعلیٰ گندم سپورٹ پروگرام کے تحت منظور کی گئی۔

بارہ لاکھ کسانوں میں 38 ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے۔کسانوں کوگندم کی کم قیمت کے بدلے یہ امداد دی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب اس منصوبے کی پہلے ہی منظوری دے چکیں ہیں۔