ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تین اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے

تین اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: حکومت پنجاب نے تین اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دئیے۔
طلحہ انور کو اے سی جہانیاں سے تبدیل کر کے 89 روزہ رخصت پر چلے گئے، محمد زوہیب شفیع کو اے سی شاہ پور سے تبدیل کر کے اے سی جہانیاں تعینات کیا گیا ہے، عابد ممتاز خان کو اے سی شاہ پور تعینات کیا گیا ہے۔