ورلڈکپ 2026 کی مشترکہ میزبانی سے بھارت کو آؤٹ کرنے کا اعلان

ورلڈکپ 2026 کی مشترکہ میزبانی سے بھارت کو آؤٹ کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا: سری لنکن کرکٹ  بورڈ  کی صدارت کا تاج مسلسل تیسری بار شمی سلوا کے سر سج گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی کرکٹ کے اہم رکن سری لنکا میں بورڈ کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ شمی سلوا نے بطور صدر ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔ ان کے ساتھ تمام ممبران بھی دو سال کے لیے بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔

شمی سلوا نے پہلا دبنگ بیان دیتے ہوئے کہا کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2026کی اکیلے میزبانی کریں گے۔ بھارت کو شراکت داری سے آؤٹ کرنے کےلیے انہوں نے سیلاب سے تباہ ہونے والے تمام اسٹیڈیمز کو عالمی معیار  کا بنانے کا اعلان کر دیا۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ 2026 کی مشترکہ میزبانی سے بھارت کو آؤٹ کرنے کا اعلان کر دیا  گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer