ویڈیو؛ مریم تھوڑا دھیان کرو خاوند ناراض نہ ہو جائے؛عمران خان

ویڈیو؛ مریم تھوڑا دھیان کرو خاوند ناراض نہ ہو جائے؛عمران خان
کیپشن: Imran Khan & maryam nawaz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے آج ملتان میں اجلاس کرتے بتایا کہ گزشتہ روز مریم نواز جلسہ کررہی تھی تو مجھے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھیجی گئی جس میں وہ میرا بار بار نام لے رہی تھی، عمران خان نے اس پر مریم کو آج جواب بھی دیا۔

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم عمران خان ملتان میں جلسہ کرتے کہا کہ ’مجھے کسی نے سوشل میڈیا پر تقریر بھیجی، مریم تقریر کر رہی تھی کل، اس میں اتنی دفعہ اور اس جذبے سے اور اس جنون سے میرا نام لیا کہ میں اس کو کہنا چاہتا ہوں کہ مریم دیکھو تھوڑا دھیان کرو تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہوجائے جس طرح تم بار بار میرا نام لیتی ہو‘۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ ویسے میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ ان کو اتنا زیادہ مجھ پر غصہ ہے کیوں؟ میں نے ان کا کیا بگاڑا ہے؟ ان کے کیسز تو پرانے بنے ہوئے ہیں، مقصود چپڑاسی کے علاوہ سارے کیسز پرانے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer