ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منشیات برآمدگی کیس؛ ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

منشیات برآمدگی کیس؛ ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سندھ ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔

سندھ ہائیکورٹ میں منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحرحسن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ضمانت کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ پولیس کے مطابق ملزم ساحرحسن کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ملزم عدالتی ریمانڈپر جیل میں ہے۔ مقدمےکے تفتیشی افسر نے مقدمے کا عبوری چالان ماتحُت عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ عبوری چالان کے مطابق ساحر حسن کا ایک ساتھی بازل مفرور ہے۔

Ansa Awais

Content Writer