ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی ،بھارتی بورڈ کا اپنی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی ،بھارتی بورڈ کا اپنی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر بھارتی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا۔

 بھارتی بورڈ کے مطابق ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دیے جائیں گے۔

 بھارتی بورڈ کی طرف سے دی جانیوالی یہ رقم کھلاڑیوں کے علاوہ سپورٹنگ سٹاف میں بھی تقسیم کی جائے گی ۔

 یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے روہت شرما کی قیادت میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔