مریم نواز کی سربراہی میں کل چھانگا مانگا میں ایک منٹ میں ایک  لاکھ پودے لگائے جائیں گے

مریم نواز کی سربراہی میں کل چھانگا مانگا میں ایک منٹ میں ایک  لاکھ پودے لگائے جائیں گے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(را دلشاد)وزیر اعلیٰ مریم نوازکا شجرکاری مہم کی مناسبت منفردریکارڈقائم کرنےکی تیاریاں،مریم نواز کل شجر کاری مہم کے سلسلہ میں چھانگا مانگا جنگل کا دورہ کریں گی۔
چھانگا مانگا میں ایک لاکھ پودے ایک منٹ میں لگائے جانے کا ریکارڈ قائم کیا جائیگا،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔جنگل میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گی۔
 اس حوالے سےچھانگا مانگا میں ایک لاکھ پودے لگائے جانے کا پروگرام ترتیب دے دیا گیا۔تقریب میں سکول کالج کے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔