دو روز کیلئے آئی جی پنجاب کے فرائض امجد جاوید سلیمی کو سونپ دیے گئے

دو روز کیلئے آئی جی پنجاب کے فرائض امجد جاوید سلیمی کو سونپ دیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب کی آئی جی پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی 2 روزہ رخصت منظور، ایڈیشنل آئی جی امجد جاوید سلیمی کو آئی جی پولیس کا اجافی چارج دیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے 21 مارچ سے 22 مارچ کے دوران دو دن کی آئی جی پولیس کو چھٹی دی ہے اور انہیں شہر سے باہر جانے کی بھی اجازت دے دی ہے۔

یہ لازمی پڑھیں:  مہنگائی کا طوفان آنے کو تیار، ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ

 محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئی جی پولیس کی چھٹی کے دوران ایڈیشنل آئی جی امجد جاوید سلیمی کو آئی جی پولیس کا اجافی چارج دیا گیا ہے۔