ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسکٹ میں منشیات اسمگل کرنے والے لبنانی انفلوئنسر کو عمر قید کی سزا

بسکٹ میں منشیات اسمگل کرنے والے لبنانی انفلوئنسر کو عمر قید کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لبنان کے ایک انفلوئنسر کو ترکیہ کے ذریعے بسکٹ میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں عمرقید کی سزا سنادی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی فوڈ انفلوئنسر جارج ڈب، جنہیں ڈاکٹر فوڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، کو عدالت کی جانب سے منشیات کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دینے کے بعد سخت مشقت کے ساتھ عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

 https://youtube.com/watch?v=S24vA82S6UE?si=9V7YPqMgcF9BaHC5

استغاثہ نے کہا کہ بھنگ پر مبنی منشیات کو بسکٹ کی مصنوعات میں چھپایا جاتا تھا جو ترکیہ کے راستے اسمگل کیے گئے تھے۔ 


 

Ansa Awais

Content Writer