ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہلا ٹی 20؛ پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف

پہلا ٹی 20؛ پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:پہلا ٹی 20 ؛پاکستان  نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان ٹیم کے 8 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے،فخر زمان 44 رنز کے ساتھ ٹاپ سکور رہے،عباس آفریدی نے 22 اور خوشدل شاہ نے 18 رنز بنائے
صائم ایوب 6، محمد حارث 4 ، حسن نواز صفر پر آوٹ ہوئے، سلمان آغا 3 ، محمد نواز 3 ، فہیم اشرف پانچ رنز بنا سکے
 بنگلہ دیش کے تسکین احمد نے 3 ، مستفیض الرحمان نے دو وکٹیں حاصل کیں