ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے انٹرنیشنل فلائٹ منسوخ ہو گئی، ائیرپورٹ پر دھند کے ڈیرے

Lahore Fog, Alama Iqbal International Airport, City42 , Air Traffic, weather update
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   لاہور ایئرپورٹ کے اطراف میں دھند بڑھنے کی وجہ سے  کئی فلائٹس بہت زیادہ تاخیر کا شکار ہیں اور  کم از کم ایک انٹرنیشنل فلائت آخر کار منسوخ کر دی گئی ہے۔

لاہور کے علامہ اقبال انت؟رنیشنل ائیرپورٹ کے منتظمین نے تصدیق کی ہے کہ رن وے پر حد نگاہ 100 میٹر  سے بھی کم رہ گئی ہے جس کے باعث جہازوں کی آمد و رفت کا شیڈول بری طرح ڈسٹرب ہو گیا ہے۔

آج شب  لاہور سے جدہ جانے والی پرواز پی ایف 716 منسوخ کردی گئی ہے۔ 

لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 759 ساڑھے نو گھنٹے تاخیر کا شکار ہو چکی ہے۔

دمام سے لاہور آنے والی پرواز اپی کے 248 کو ساڑھے چار گھنٹے تاخیر کا شکار ہو چکی ہے۔