سٹی 42: سوات کالام اور مہوڈنڈ میں برفباری شروع ہوگئی ۔
برفباری سے سردی کے شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔
برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد وادی کالام پہنچ گئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو دن پہاڑی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔