ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلمہ چوک کنٹینر، گلبرگ وائلنس کیس؛ کس کو کتنی سزاہوئی؟

Kalma Chowk cantainer case, May nine violence case verdict, Yasmin Rashid, Umar Sarfraz, Mian Mahmood urrasheed, Ijaz Choudhry, gulbarg violence case, ATC Lahore
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین جمالی:  نو مئی 2023 کو لاہور کے دو اہم مقامات پر سنگین نوعیت کے وائلنس کے مقدمات کے فیصلے سنا دیئے گئے۔ گلبرگ تشدد کیس اور کلمپ چوک کنٹینر کیس کے فیصلوں میں کس کو کتنی سزا ہوئی مکمل تفصیل سامنے آ گئی۔ 

کلمہ چوک میں کینٹینر کے مقدمہ میں 20  افراد کو مجرم قرار دیا گیا ہے اور ان سب کو قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔

کلمہ چوک پر کنٹینر جلائے جانے کے کیس میں پانچ ملزموں کو بری کیا گیا ہے۔


گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں 7 مجرموں کو سزا   سنائی گئی ہے جبکہ 22 ملزموں  کو بری کیا گیا ہے۔

کلمہ چوک کنٹینر جلانے کے مقدمہ میں کس کو کتنی سزا؟

 کلمہ چوک کینٹینر   جلانے کے مقدمہ میں انسداد دہشتگردی عدالت نے  20  افراد  کو دس دس سال قید   کی سزا  سنائی  جبکہ پانچ  ملزم بری  ہوئے۔ 

جن کو سزا ہوئی ہے، ان مجرموں کے نام  یہ ہیں :


ڈاکٹر یاسمین راشد دس سال 
عمر سرفراز چیمہ دس سال 
میاں محمود الرشید دس سال
اعجاز چوہدری دس سال 
غلام محی الدین دس سال 
محمد ندیم دس سال 
سرفراز احمد دس سال 
عمران منیر دس سال 
عبد الحمید دس سال 
شاہد فرید دس سال
نعمان سیف دس سال

سلمان خان  دس سال 

محمد تنویر دس سال 

امیر حمزہ  دس سال 

عمار مسعود  دس سال 

علی رضا  دس سال 
عادل امجد  دس سال 

عتیق رحمان  دس سال 

حسن جہانگیر  دس سال 
خلیق  دس سال