ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گداگری کا دھندا کرنیوالے ہوجائیں خبردار

Three people arrested for Begging
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مساجد کے سامنے گداگری کرنے پر تین افراد کو  پولیس نےگرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں مساجد کے سامنے گداگری کرنے والے تین پیشہ وروں کو  پولیس نے پکڑ لیا، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کو  مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری پر گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں 2 پاکستانی اور ایک مصری شامل ہے۔ترجمان پولیس نے شہریوں سے اپیل کی کہ صدقہ اور خیرات متعلقہ ادارے کودیں پیشہ ورگداگروں کونہ دیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر