ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک پاس طلبہ و طالبات کیلئے زبردست خوشخبری

میٹرک پاس طلبہ و طالبات کیلئے زبردست خوشخبری
کیپشن: City42 - Matric Students
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض): لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2017ء میں میرٹ پر منتخب ہونے والے طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپس کی فراہمی کیلئے نیا شیڈول جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق طالبات 21 طلبہ 23 دسمبر کو بورڈ آفس میں دستاویزات کی تصدیق کرائیں گے۔ طلبہ 23 دسمبر کو صبح 9 بجے لاہور بورڈ میں ضروری دستاویزات کے ساتھ حاضر ہوں گے۔دستاویزات میں میٹرک کا رزلٹ کارڈ، ب فارم، والد کا شناختی کارڈ اور موجودہ تعلیمی ادارے کا تصدیق نامہ شامل ہے۔

لاہور بورڈ کے مطابق اس مرتبہ 91 فیصد یا ایک ہزار سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طالب علموں کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ طالبعلموں کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کر دیا گیا ہے۔ تمام تفصیلات بورڈ ویب سائٹ  پربھی اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں