(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
اداکارہ، ماڈل و ٹک ٹاکر جنت مرزا کی رواں سال فروری میں اپنے پرانے دوست، عمر بٹ سے منگنی ختم ہونے کے بعدجنت مرزا آج کل اکیلی اور اداس پوسٹس شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ ماہ بڑا ہی کڑا وقت دیکھا ہے، انہوں نے اپنی ذہنی صحت کی بحالی کے لیے خود کو کچھ روز کے لیے گھر میں قید بھی کر لیا تھا۔
آج کل جنت مرزا دبئی میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اِن خوبصورت تصویروں اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ دبئی میں کافی انجوائے کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
جنت مرزا کا اپنی پوسٹ کے کمنٹ باکس میں لکھاہے کہ یہ ’واضح رہے کہ مجھے اب کسی پر بھروسہ نہیں۔