ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی نائب صدر ملک میں ہیں ، پاکستان کیلئے روانہ نہیں ہوئے، رائٹرز کا دعویٰ

امریکی نائب صدر ملک میں ہیں ، پاکستان کیلئے روانہ نہیں ہوئے، رائٹرز کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرزنے دعویٰ کیا ہے کہ  نائب صدر جے ڈی وینس ابھی تک امریکا میں ہیں اور ابھی تک پاکستان کیلئے روانہ نہیں ہوئے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے امکانات ابھی تک غیر واضح ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے وہ اضافی بات چیت کیلئے ایک امریکی وفد پاکستان بھیجیں گے۔ 

 ایک سینئر ایرانی اہلکار نے پیر کو رائٹرز کو بتایا کہ ایران امن مذاکرات میں شرکت پر غور کر رہا ہے، لیکن کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔