ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران نے دارالحکومت تہران کے دو بڑے ایئرپورٹس آج سے دوبارہ کھول دیے

ایران نے دارالحکومت تہران کے دو بڑے ایئرپورٹس آج سے دوبارہ کھول دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایران نے دارالحکومت تہران کے دو بڑے ایئرپورٹس آج سے دوبارہ کھول دیے۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران کے خمینی اور مہرآباد ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کیا گیاہے۔ ایرانی حکام کے مطابق دونوں ایئرپورٹس سے آج سے معمول کے فلائٹ آپریشن شروع کردیں گے۔

 ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی جبکہ مہرآباد ہوائی اڈے سے اندرون ملک اور سفارتی پروازیں اڑان بھریں گی۔